آل کا رنگ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - لال رنگ۔ وہ سرک رنگ جو آل درخت کی جڑ سے نکلتا ہے ۔
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - لال رنگ۔ وہ سرک رنگ جو آل درخت کی جڑ سے نکلتا ہے ۔
جنس: مذکر